صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے بتادیا کہ عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی الیکشن۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں

فوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں سیاسی استحکام کو فروغ ملے گا، آرمی چیف

دبئی/ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا خلیجی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ افواج پاکستان

دُنیا کا معمر ترین کتا کتنے سال کا ہے؟

کیلے فورنیا: امریکا کے ایک 22 سال سے بڑی عمر کے کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے معمر ترین کتا قرار دیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کیلے فورنیا سے تعلق رکھنے والے کتے کے مالک ایلکس وولف نے بتایا کہ انہوں نے اور ان کے کالج کے ساتھی نے جِینو کو

پاکستان میں ڈیزل کی قلت نہیں، ذرائع پٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے ملک میں ڈیزل کی قلت کی خبروں کی تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت ڈیزل کا 15 دن کا اسٹاک موجود ہے، گندم بوائی کے موسم میں ڈیزل کی کھپت ضرور بڑھی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل

دو روزہ چوتھے ادب فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

کراچی: چوتھے ادب فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، جس میں ہر عمر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیشنز کی اہمیت کے پیش نظر شرکاء ایک سیشن سے دوسرے سیشن میں انتہائی دلچسپی لیتے نظر آئے۔ فیسیٹول میں حبیب یونیورسٹی کے طلباء نے تمام سیشنز میں

پاکستان یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور کی سہولت سے محروم ہوجائے گا

کراچی: پتا چلا ہے کہ بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک) کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔نجی ٹی

چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے علاقے سنکیانگ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ کا بتانا ہے کہ جمعرات کے روز بلند و بالا رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی

ملک میں ایچ آئی وی کا ہولناک پھیلائو، ماہانہ ہزار افراد متاثر ہونے لگے

کراچی: ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کے ہولناک حد تک تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، ماہانہ ہزار کیسز رپورٹ ہونے لگے، پاکستان میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک بڑھ گیا۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق ملک بھر میں اس سال اب تک ایچ آئی وی

علی ظفر کا خواجہ سراؤں کو بھی لکس اسٹائل ایوارڈز دینے کا مطالبہ

لاہور: معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی انتظامیہ سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواجہ سراؤں کو بھی ایوارڈ سے نوازیں۔سال کے بہترین گلوکار کا ایوارڈ حاصل کرنے والے گلوکار علی ظفر نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں ایوارڈ

تین برس میں ترکیہ کیساتھ تجارتی حجم 5 بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے، وزیراعظم

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ترکیہ کے دورے پر ہیں، جہاں اُن کا کہنا ہے کہ بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں کو بھی پاکستان میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے، جنہیں دُور کریں گے اور تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر سے آگے لے جائیں گے۔تجارتی حجم میں