لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران خان کی وزارت عظمیٰ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ

فٹ بال ورلڈکپ، سنسنی خیز مقابلے میں ایران کے ہاتھوں ویلز کو شکست

دوحہ: قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ بی کے میچ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو ہرادیا۔ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دی۔ ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کیے۔ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں ریڈ کارڈ

بے جا سختی بچوں میں ڈپریشن کا باعث قرار

برلن: ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ اگر بچوں پر ضرورت سے زائد سختی کی جائے تو ان کا ڈی این اے متاثر ہوتا ہے، جس سے وہ لڑکپن اور جوانی میں ڈپریشن کے شکار بھی ہوسکتے ہیں۔اس طرح والدین کی سختی اور ڈانٹ ڈپٹ سے ان میں ایپی جنیٹکس تبدیلیاں واقع

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک، ڈیٹا تحفظ کا طریقہ سامنے آگیا

نیویارک: دنیا بھر میں واٹس ایپ کے قریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک، جسے ہیکرز نے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے قریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین

مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی ولادت

مدینہ منورہ: مسجد نبوی کے صحن میں بچی کی ولادت کا واقعہ پیش آیا ہے، سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق الحرم کی ایمبولینس سینٹر میں تعینات

تیس کلو وزنی گولڈ فِش کتنی تگ و دو کے بعد پکڑی گئی؟

لندن: خوش نما گولڈ فِش مچھلی گھروں میں دلکش لگتی ہے، برطانیہ میں اب تک سب سے وزنی گولڈ فِش پکڑی گئی ہے، جس کا وزن لگ بھگ 67 پاؤنڈ چار اونس یا 30 کلوگرام ہے۔یہ ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں دوسری بڑی گولڈفِش گرفت میں آئی ہے۔ شوخ نارنجی رنگ کی

ملک میں ایندھن کے بحران کا اندیشہ زور پکڑنے لگا

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں تیل بطور خاص ڈیزل کے بحران کا اندیشہ زور پکڑنے لگا، حکومت نے بحران کو ٹالنے کے لیے اسٹیٹ بینک سے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے فنڈ کا تقاضا کردیا۔پٹرول ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ صورت حال میں کوئی تبدیلی نہ

بھارت میں بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو اٹھک بیٹھک کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں ایک پنچایت کی جانب سے بچی سے زیادتی کے مجرم کو اٹھک بیٹھک کی سزا دی گئی، جس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا کے ایک گاؤں کی پنچایت (مقامی عدالت) کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کے ملزم

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ‏ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف، واوڈا 5 سال کیلیے نااہل

اسلام آباد: سابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر عدالت عظمیٰ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی