میوزک سے شادی کرلی، اب کسی مرد کی ضرورت نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں۔آئمہ بیگ نے ایک انٹرویو کے دوران کیریئر میں اپنی پسند اور ناپسند سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔گلوکارہ آئمہ بیگ کا شادی سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ

پرویز الٰہی کیخلاف ن لیگ کا ابھی تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے ابھی تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس سعد رفیق، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سالک

فٹ بال ورلڈکپ ارجنٹائن کے نام، فرانس کو شکست

دوحہ: قطر میں کھیلے گئے فٹ بال ورلڈکپ فائنل میں ارجنٹائن فرانس کو پنالٹیز پر ہراکر چیمپئن بن گیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹائن نے فرانس کو پنالٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج سر

کراچی میں ڈاکوؤں نے شادی میں آئے مہمانوں کو لوٹ لیا

کراچی: شادی میں آنا مہمانوں کو مہنگا پڑگیا، مسلح ڈاکوؤں نے گلستان جوہر میں شادی ہال پر دھاوا بول کر انہیں لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق شارع فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 13 میں واقع شادی ہال میں 2 مسلح ڈاکو گھس گئے جنہوں نے اسلحہ کے زور پر

بجلی فی یونٹ 7 روپے سستی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست

اسلام آباد: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی۔نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔نیپرا اعلامیے کے

پاکستانی اور آسٹریلوی ماہرین کی سائنس کے میدان میں بڑی کامیابی

کراچی: شہر قائد میں پاکستان اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر تیار کیا ہے جو بہت کم وقت میں ناصرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو

پہلا سپر ماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھلے گا

دبئی: دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائے گا، جہاں گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک سپرماڈل کا روبوٹ بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گیبڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں، جو مشرقی یورپ کی معروف ماڈل

مودی حکومت سورہی، چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت سورہی ہے اور چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر راہول گاندھی نے حال ہی میں لائن آف ایکچوئل پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے تناظر

کراچی ٹیسٹ: پاکستان 304 رنز پر آل آؤٹ، انگلینڈ کے ایک وکٹ پر 7 رنز

کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ مہمان انگلینڈ نے کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 7 رنز بنالیے۔پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور شان

سائرہ اور شہروز کی رومانوی فلم ویلنٹائن پر ریلیز ہوگی

کراچی: حقیقی زندگی میں چند برس قبل ٹوٹ جانے والی شوبز کی معروف جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم کا پوسٹر جاری ہوگیا۔اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی رومانوی فلم بے بی لیشیس babylicious کی پہلی جھلک منظرِعام پر