توانائی بچت کیلیے بڑا فیصلہ، مارکیٹیں رات 8، شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے

اسلام آباد: توانائی بچت قومی پروگرام کا حکومت نے اعلان کردیا، جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری کی

مودی کی حقیقت بیان کرنے پر میرے سر کی قیمت لگائی گئی، وزیر خارجہ

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگادی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ نریندر مودی کو

سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کی مناسبت سے سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں 26 دسمبر کو جزوی جب کہ 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت کی جانب سے صوبے میں جزوی

پہلی بار اپنی سرزمین پر انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو وائٹ واش شکست

کراچی: بالآخر 70 سال بعد انگلینڈ پہلی بار پاکستان کو اُس کی سرزمین پر وائٹ واش شکست دینے میں کامیاب رہا، انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ 8 وکٹوں سے جیت کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ

وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع، اجلاس کل طلب

لاہور: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اسٌپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خلیل طاہر سندھو، خواجہ عمران نذیر، میاں مرغوب اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما

خون میں ہیموگلوبن ناپنے والی برقی پٹی تیار

سان ڈیاگو: ماہرین نے ایک برقی پٹی تیار کی ہے، جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساؤ سے متعلق آگہی دے سکتی ہے۔اس میں سب سے اہم شے فوٹواکاسٹک سینسر ہے جو

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ فتح کے قریب، کلین سوئپ کیلئے 55 رنز درکار

کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے مقابلے کے تیسرے روز کے اختتام پر میزبان پاکستان کے 167 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنز بنالیے اور اسے پاکستان کے خلاف سرزمین پاک پر پہلی بار کلین سوئپ کرنے کے لیے مزید 55 رنز کی ضرورت

اپنے خون سے مصوری کے شاہکار تخلیق کرنے والا فنکار

منیلا: سماجی ذرائع ابلاغ پر آج کل فلپائن کے مصور کا بڑا چرچا ہے، جو کسی روغن کے بجائے اپنے خون سے ہی مصوری کرتے ہیں۔52 سالہ ایلیٹو سِرکا فلپائن میں اپنے اسٹوڈیو میں اپنے ہی لہو سے تصاویر بناتے ہیں اور اسے بہترین میڈیم قرار دیتے ہیں، لیکن

گوادر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری

گوادر: ملک عزیز میں سی پیک کا عظیم الشان منصوبہ جاری ہے، اسی سلسلے کی کڑی کے طور پر گوادر میں شان دار انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ستمبر 2023 تک اس جدید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تعمیراتی کام مکمل

بھارت ہندو قوم پرستی کے خطرے سے دوچار ہے، امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون کا کہنا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہا