نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سید احمد شاہ کو وزیر مقرر کرنے کا اعلان

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے احمد شاہ کو صوبائی وزیر مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کو سندھ میں وزیر مقرر کردیا ہے۔ احمد…

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: بچوں کے لیے خوش خبری، محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم…

شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے آسٹریلیا روانہ

لاہور: شان مسعود کی زیر قیادت پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگئی، جہاں وہ میزبان سے ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا جو براستہ دبئی سے سڈنی جائے گا۔ پاکستان…

میاں بیوی میں دوران پرواز جھگڑا، ہاتھاپائی: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی کے درمیان شدید جھگڑا، معاملہ اس نہج تک جاپہنچا کہ طیارے کی نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ایئرلائن لفتھانسا کے مسافر بردار…

کراچی کا پانی گندا، فلٹر شدہ پانی سے نہاتا ہوں، خاقان شاہ نواز

کراچی: ٹی وی کے تیزی سے اُبھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہ نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں فلٹر شدہ پانی سے نہاتے ہیں۔ اداکار خاقان شاہ نواز اپنی خوبصورت آنکھوں اور جلد کی وجہ سے کافی مشہور ہیں اس حوالے سے مختلف پروگرامز میں ان کی جلد کی…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی مزید توسیع

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے…

عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں شدید اختلافات، فون کال لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ کی اہلیہ اور بہنوں میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں اور ان کے درمیان اقتدار کی جنگ کا سلسلہ ہے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشریٰ…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ پچھلے چند روز سے جاری ہے۔ انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے…

جاپان میں کیلے نما ہتھوڑا بنانے والی کمپنی کی دھوم

ہیروشیما: جاپان میں کیلے کی شکل کا ہتھوڑا بنانے والی کمپنی کی دھوم ہے، لوہا بنانے والی جاپانی مینوفیکچرنگ فیکٹری حال ہی میں اپنی عجیب و غریب نئی پروڈکٹ کے لیے وائرل ہوئی ہے جو کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنارہی ہے۔ ہیروشیما میں قائم آئرن فیکٹری…

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کالعدم، مقدمے سے بری

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، جس میں سابق وزیراعظم کے…