قوانین کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ایکس اکاؤنٹ معطل

کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ جو آئے روز شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اُن کا ٹوئٹر (ایکس) اکائونٹ معطل کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے جب حریم شاہ کے…

سندھ: ضلع ٹنڈو الٰہ یار سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ ٹنڈوالٰہ یار: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالٰہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 66 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث 100 انڈیکس 66000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 1436 پوائنٹس کے اضافے سے 66155 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ مارکیٹ میں پہلے سیشن…

سکھ رہنما قتل سازش کی تفتیش کے لیے امریکی حکام کی بھارت آمد

واشنگٹن: امریکی سرزمین پر علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کی سازش پکڑے جانے پر امریکی حکام نئی دہلی پہنچ گئے۔ مودی سرکار ایک اور مشکل میں پھنس گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جون فائنر کی…

سعودیہ میں دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی دریافت

الولا: دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی سعودی عرب سے دریافت ہوئی ہے، جو انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے…

شان مسعود کی ڈبل سنچری، پرائم منسٹر الیون کے 2 وکٹ پر 149 رنز

کینبرا: پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی شان دار ڈبل سنچری، پاکستان کے 391 رنز کے جواب میں چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنالیے، پاکستان کو 242 رنز کی برتری حاصل ہے۔…

طیارے سے بھی زیادہ تیز رفتار ٹرین کی تیاریاں

بیجنگ: ہوائی جہاز کو سب سے تیز ترین سواری گردانا جاتا ہے، لیکن اب اُس سے یہ اعزاز چھیننے والا ہے۔ طیارے سے بھی تیز ترین ٹرین متعارف ہونے والی ہے، فی الوقت تو نہیں مگر مستقبل قریب میں ایسا ہونے والا ہے، چین میں ایسی ٹرین تیار کی جارہی ہے جس…

ماہرہ خان کے لاٹھی پکڑ کر چلنے پر مداحوں کو تشویش

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے واکنگ اسٹک کا استعمال شروع کردیا، جس پر مداحوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور وہ اس کی وجہ جاننے کے لیے بے قرار نظر آتے ہیں۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد

اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم…

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اور پاکستان القدس شریف کے بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا صحافیوں کو…