دوسرا ٹیسٹ: میر حمزہ و شاہین کی شاندار بولنگ آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ

میلبورن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبورن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز…

بھارت: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 13 ہلاک اور 18 زخمی

بھوپال: بھارت میں مسافر بردار بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوف ناک تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں جس مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا وہ مودی کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما دھرمیندر…

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، دو درجن پروازیں منسوخ

کراچی/ لاہور: صوبہ سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث پروازیں متاثر ہونے لگیں۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ…

شوبز کے بعد نور کی سیاست میں انٹری، کاغذ نامزدگی جمع کرادیے

لاہور: شوبز کے بعد اداکارہ نور بخاری نے سیاست میں انٹری کر ڈالی۔ اداکارہ نور بخاری کافی پہلے ہی فلمی دُنیا سے کنارہ کش ہوچکی ہیں۔ جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل ہائی کورٹ نے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر…

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے حامل میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: جدید ترین نیوی گیشن سسٹم کے حامل فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح 2…

سرد موسم کے صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات

کراچی: عام طور پر سرد موسم میں نزلہ، زکام، کھانسی ایسی کیفیات سے واسطہ پڑتا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی سردی کے کچھ صحت بخش فوائد بھی ہیں جو کچھ یوں ہیں۔ سرد ہوا نظام تنفس (respiratory system) کے لیے ضروری ہے۔ یہ پھیپھڑوں کو صاف کرنے اور بلغم…

دنیا کے سب سے بڑے روبکس کیوب کا عالمی ریکارڈ

دبئی: نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب بناکر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 700 اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے حامل اس پارک میں 300 کلو وزنی اور3m x 3m x 3m کا روبکس کیوب بنایا گیا۔ اس روبکس کیوب میں…

انسانی حقوق کے پیمانے ہر ایک کیلیے الگ، دُنیا دوغلے پن کا شکار ہے، انجلینا

نیویارک: معروف اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے پر دنیا دوغلے پن کا شکار ہے۔ انجلینا جولی نے ایک انٹرویو میں انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے دوغلے پن اور امتیازی سلوک پر افسوس کا اظہار…

برآمدات میں حوصلہ افزا اضافہ، تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی

کراچی: رواں سال کے آخری ماہ دسمبر میں برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھا گیا جب کہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا…