6 قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، اب انگلینڈ جاسکیں گے!
لاہور: 6 قومی کھلاڑیوں کے دوسری بار پھر کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، جس کے بعد اب وہ انگلینڈ روانگی کے لیے تیار ہیں۔بتایا گیا ہے کہ دوسری بار منفی ٹیسٹ آنے والوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔!-->…