سندھ اسمبلی پر بھی حملے کی اطلاعات تھیں، سراج درانی کا انکشاف
کراچی: سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے سندھ اسمبلی پر بھی حملے کا خدشہ ہے۔پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر آغا سراج درانی نے انکشاف کیا کہ سندھ اسمبلی کو دہشت گردوں سے سنگین خطرات لاحق!-->…