علی زیدی کے پی پی پی قیادت پر الزامات

اسلام آباد: حکمران جماعت کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ آصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے، نثار مورائی نے 3 افراد کے قتل کا اعتراف کیا، فشریز کا چیئرمین فرال تالپور نے لگوایا۔علی زیدی نے قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی قیادت پر سنگین

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے، ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بہت افواہیں تھیں کہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، بجٹ سے ایک رات پہلے ٹی

لاہور، نجی اسکول میں طالبات سے جنسی ہراسانی پر ٹیچر سمیت 4 ملازم برطرف

لاہور: معروف نجی انگلش میڈیم اسکول میں طالبات سے جنسی ہراسانی کے واقعے پر استاد سمیت چار افراد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق طالبات نے جنسی ہراسانی کا الزام فارغ التحصیل طلبہ کے استاد سمیت چار افراد پر عائد کیا، جس پر

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر!

راولپنڈی: میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے جس کے بعد وہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون افسر بن گئی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

دفتر میں ماسک پہننے کا کہنے پر منیجر کا معذور خاتون پر بدترین تشدد!

وشاکاپٹنم: بھارت میں معذور ساتھی خاتون کی جانب سے دفتر میں ماسک پہننے کی تاکید کرنے پر ڈپٹی منیجر نے اسے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آندھرا پردیش میں پیش آیا جہاں محکمہ سیاحت کے دفتر میں سرکاری افسر نے

قومی اسمبلی میں ہنگامہ، نوید قمر کا کوٹ اتار کر علی زیدی کو لڑنے کا چیلنج

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں علی زیدی کے بیان پر ایوان میں ہنگامہ، پیپلزپارٹی کے ایم این اے نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا لڑائی کرنی ہے تو میں تیار ہوں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی جے آئی ٹی

برطانیہ، لیسٹر شائر میں پھر لاک ڈاؤن کا فیصلہ!

لندن: حکومت برطانیہ نے لیسٹر شائر میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2 ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔برطانیہ کے سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ لیسٹر میں غیر ضروری دکانوں کو کھولنے کی اجازت نہیں

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ!

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا اور فورسز نے 4 دہشت گردوں کو صرف 8 منٹ میں مار گرایا جب کہ حملے میں ایک پولیس افسر

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی، غلام نبی میمن

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی اور یہ حملہ کسی ایک تنظیم کی جانب سے نہیں کیا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے کہا کہ

ماڈلنگ کے لیے جلد پاکستان آؤں گی، اسریٰ بلجیک

استنبول: ترک اداکارہ اسریٰ بلجیک نے کہا ہے کہ وہ ماڈلنگ کے لیے جلد پاکستان آئیں گی، انہیں پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں گھومنے کا بہت شوق ہے، اس شوق کو ماڈلنگ کے دوران پورا کریں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں