شہباز کو لندن جانے کی اجازت نہیں ملے گی، عید بعد حکومت، اپوزیشن نیب کی زد میں آئیں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد حکومت اور اپوزیشن نیب کی زد میں آئیں گے۔ لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر نیب کو ٹارزن بنتے دیکھ رہاہوں، اگر نیب اب بھی نہ بنا تو اپنی اہمیت

عدنان صدیقی نے سرفراز سے معافی مانگ لی، فہد کی ڈھٹائی

کراچی: سابق قومی کپتان سرفراز احمد کا مذاق اڑانے اور ان کی تضحیک کرنے پر لائیو شو کے دوران اداکار عدنان صدیقی نے معافی مانگ لی تاہم فہد مصطفیٰ نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس موضوع کو ہی غیر اہم قرار دے دیا۔ دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک

کورونا بحران: مریض 27 ہزار سے متجاوز، 618 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 24 مریض جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کا بھرپور تعاون جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سے امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان مصالحتی

سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کر گئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کےدرجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے اس ناقابل تلافی نقصان پر صبر وجمیل کی

بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان

اراضی الاٹمنٹ، نیب ملتان نے شہباز شریف سے جواب طلب کرلیا

ملتان: نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو تحریری سوال نامہ بھیج دیا گیا۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق نیب ملتان نے نیشنل پارک بہاولپور کے لیے اراضی کی الاٹمنٹ کے معاملہ پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے جواب طلب کر لیا اور

سعید اجمل نے رانا نوید کے الزامات مسترد کردیے

لاہور: سعید اجمل نے رانا نویدالحسن کے الزامات کو غلط قرار دے دیا، سابق پیسر نے کہا تھا کہ کھلاڑی یونس خان کو کپتانی سے ہٹانا چاہتے تھے۔ اس لیے 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں جان بوجھ کر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ایک ویب سائٹ کو

سبسڈی کے عمل کی کڑی نگرانی ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام کوششیں عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہونی چاہییں۔نجی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وائرس کے معاشی اثرات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزارت خزانہ کی جانب سے

لاک ڈاؤن: وفاق کے فیصلوں پر سوفیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر 100 فیصد عمل کریں گے، تاہم جو اعلان وفاقی حکومت نے کیے ہیں ان کی ڈائریکشن میں لاک ڈاؤن ابھی رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔