وزیراعظم کی لواحقین سے ہمدردی، بلیک میل ہونے سے انکار!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری آج میتیں دفنائیں، میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آج ہی کوئٹہ پہنچتا ہوں۔اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں!-->…