موٹروے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت، ایک ملزم کا ڈی این اے میچ ہوگیا!

لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق زیادتی کیس میں عابد علی کا پروفائل ڈی این اے میچ کر گیا۔ ملزم عابد علی فورٹ عباس کا رہائشی ہے۔

برطانیہ کی Super Mother’s

لندن: آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ سچ ہے کہ برطانیہ کی ایک 34 سالہ خاتون 20 بچوں کی حقیقی ماں ہیں۔برطانیہ کے آفس فار نیشنل اسٹیٹسٹک (او این ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 7 ایسی خواتین ہیں جن کے 20 یا اس سے زائد بچے ہیں۔اعداد و

میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ

فیصل آباد: فلموں کی مقبول اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران سبینہ تھیٹر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں واقعہ سبینہ تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامے کے دوران نامعلوم

امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا

کراچی، رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ہجرت کالونی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، تنگ گلیوں کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔کراچی میں ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے

افغان مسئلے کا طاقت سے حل ممکن نہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سب کی خواہش ہے، طاقت کے ذریعے مسئلے کا حل ممکن نہیں، پاکستان مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا، عالمی برادری افغان عمل مذاکرات کی حمایت جاری رکھے۔انہوں نے دوحہ

ماہرہ کی عورتوں، بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی مہم میں شمولیت

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان عورتوں اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی اور تشدد کے خلاف دولت مشترکہ کی ٹیم کے ساتھ ’’نومور‘‘ مہم کا حصہ بن گئیں۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو میں انہوں نے خواتین اور بچیوں پر تشدد کے حوالے سے

نواز کو جلد واپس لانے میں کامیاب ہوں گے، شہزاد اکبر

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لندن سے نواز شریف کی پاکستان واپسی کو ممکن بنایا جارہا ہے، اس میں جلد کامیاب ہوں گے۔معاون خصوصی شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

لاہور: نیب کی جانب سے دائر کیے گئے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے۔ایک نجی ٹی وی نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بننے والے گواہوں کی فہرست حاصل کرلی ہے۔ نیب نے شہباز شریف

موٹروے زیادتی کیس کا کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی نے کہا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے