جھیل بیکل: یہ حقیقت ہے یا نظروں کا دھوکا؟

سائبیریا: انہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کسی نے فوٹوشاپ سے جعلی تصاویر بنائی ہیں، لیکن یہ جعلی تصویریں نہیں اور نہ کوئی شعبدہ بازی، بلکہ روس میں واقع دنیا کی سب سے بڑی اور گہری جھیل بیکل کا ایک منظر ہے۔ اس عمل کو بیکل زین کہا جاتا ہے۔…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

کولمبو: وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے۔ کولمبو پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال سری لنکن ہم منصب مہندرا راجا پاکسے نے بھرپور انداز میں کیا۔ اس موقع پر کولمبو ایئرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں استقبالیہ…

بھارت پر طنز، وان نے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی

کراچی: گزشتہ دنوں چنئی ٹیسٹ میں بھارت نے انگلستان کو شکست دی تھی، اس مقابلے کے لیے تیار کی گئی پچ کو بعض سابق انگلش کرکٹرز نے غیر معیاری قرار دیا تھا۔ اب انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارت پر طنز کے لیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر…

براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو 45 لاکھ کیوں ادا کیے؟

لندن: برطانوی فرم براڈ شیٹ مصیبت میں پھنس گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ کو قریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑگئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی کے…

مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز سانحے کو 30 برس مکمل!

سری نگر: 23 فروری 1991 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب بھارتی فوج کی 4 راجپوتانہ رائفلز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے دو گاؤں کنعان اور پوش پورہ میں انسانیت سوز آپریشن کے دوران 100 عورتوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ…

کورونا سے 41 افراد جاں بحق، 1050 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 978 کورونا ٹیسٹ…

خلیل الرحمان قمر کو تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟

لاہور: معروف مصنف خلیل الرحمان قمر ایک مرتبہ پھر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ خلیل الرحمان قمر حال ہی میں ایک مقامی نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں شریک ہوئے اور اس دوران چار شادیوں سے متعلق مباحثے کے دوران ان کی ایک خاتون سماجی کارکن اور مہمان…

گیل پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز کیوں جارہے ہیں؟

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹر کرس گیل کا پی ایس ایل 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے لیے کرس گیل اپنے وطن لوٹ رہے ہیں، انہوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی، پیر…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی راہ میں ایک اور مشکل حائل!

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے وکلا کی جانب سے ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کو خفیہ رکھنے کی درخواست کی گئی تھی، جسے امریکی سپریم کورٹ…

واوڈا سینیٹ انتخابات کیلیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد!

کراچی/ لاہور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ انتخابات کے لیے اہل قرار دے دیا جب کہ (ن) لیگ کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل بھی مسترد کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے…