گیل پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز کیوں جارہے ہیں؟

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹر کرس گیل کا پی ایس ایل 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔
سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے لیے کرس گیل اپنے وطن لوٹ رہے ہیں، انہوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی، پیر کو لاہور قلندرز کے خلاف 40 بالز پر 68 کی اننگز بھی کھیلی۔
کرس گیل سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی سیریز ختم ہونے کے بعد ضرورت پڑنے پر دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرسکتے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔