لندن اشتہاریوں کی آماجگاہ بنتا جارہا ہے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں چینی اور آٹے کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کراچی میں چینی اور آٹے کے جہاز آچکے ہیں، جلد عوام کو سبسڈی دی جائے گی۔ چینی

چاند کو زنگ لگنے لگا

کیلیفورنیا: امریکا کے سائنس دانوں نے چاند پر زنگ (rust) دریافت کیا ہے جو اس کے قطبین پر نسبتاً زیادہ جب کہ دیگر مقامات پر قدرے کم مقدار میں ہے۔ یہ دریافت اس لیے بھی حیران کن ہے کیونکہ چاند پر زنگ بنانے والے دو اہم ترین اجزاء پانی اور

پاک نیوی قومی بحری مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائے گی، امیر البحر

اسلام آباد: امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گوادر اور اورماڑہ میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ کیا۔ انہوں نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سینٹر کے نئے سیٹ اپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ قومی بحری مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی

سری لنکن پریمیئر لیگ، 24 پاکستانی کرکٹرز کی شارٹ لسٹ میں شمولیت!

لاہور: سری لنکن پریمیئر لیگ نے 24 پاکستانی کرکٹرز کو شارٹ لسٹ میں شامل کرلیا۔اس لیگ میں شارٹ لسٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں شعیب ملک، محمد حفیظ، وہاب ریاض، سرفراز احمد، کامران اکمل، شرجیل خان، محمد عرفان، یاسر شاہ، امام الحق، حارث سہیل، افتخار

شاہد خاقان کے بیٹے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا!

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے روک دیا گیا۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے کہ اس دوران انہیں روک لیا گیا اور ایف آئی اے

میجر عزیز بھٹی کا یوم شہادت!

اسلام آباد: آج میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے میجر عزیز بھٹی شہید کے 55 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میجر عزیز بھٹی شہید کی شاندار قیادت اور جرأت دفاع وطن کی

موٹروے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت، ایک ملزم کا ڈی این اے میچ ہوگیا!

لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق زیادتی کیس میں عابد علی کا پروفائل ڈی این اے میچ کر گیا۔ ملزم عابد علی فورٹ عباس کا رہائشی ہے۔

برطانیہ کی Super Mother’s

لندن: آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ سچ ہے کہ برطانیہ کی ایک 34 سالہ خاتون 20 بچوں کی حقیقی ماں ہیں۔برطانیہ کے آفس فار نیشنل اسٹیٹسٹک (او این ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 7 ایسی خواتین ہیں جن کے 20 یا اس سے زائد بچے ہیں۔اعداد و

میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ

فیصل آباد: فلموں کی مقبول اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران سبینہ تھیٹر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں واقعہ سبینہ تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامے کے دوران نامعلوم

امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا