انسداد کورونا ویکسین لگواتے ہوئے بشریٰ انصاری کا دلچسپ تبصرہ

کراچی: بشریٰ انصاری جہاں اپنی شان دار اداکاری کے باعث ناظرین میں مقبول ہیں، وہیں دل چسپ فقرے بازی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کووڈ 19 کی ویکسین لگانے پہنچیں تو دلچسپ انداز میں تبصرے کیے اور کہا کہ لوگ اب مزید نہیں…

دورہ جنوبی افریقا، ایک قومی کرکٹر کورونا کی زد میں آگیا

لاہور: دورۂ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ایک اور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل مجموعی طور پر 35 کرکٹرز اور آفیشلز کے…

لانگ مارچ ملتوی: مجالس کی اندرونی کہانی افشا کرنا بددیانتی ہے، مولانا فضل

پشاور: حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آدھا ایوان خالی ہوگیا تو انہیں استعفے دینے پڑیں گے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب اور بعدازاں میڈیا نمائندوں کے سوالات کا جواب…

اپوزیشن کو حال پر چھوڑ دیں، بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اس کے حال پر چھوڑ دیں، ذاتی مفادات پر مبنی تحریکیں کامیاب نہیں ہوسکتیں، پہلے بھی کہا تھا، پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں شیخ رشید، پرویز…

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم نواز کو نیب نے دوبارہ طلب کرلیا!

لاہور: نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کو چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے حوالے سے نیب لاہور کو نئے شواہد موصول ہوئے ہیں، جس کی…

احمدعلی بٹ کا مذاق اُڑانے پر مہوش حیات نے واسع کو جھاڑ پلادی!

کراچی: مہوش حیات نے احمد علی بٹ کا مذاق اڑانے پر واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات واسع چوہدری کے شو ’’گھبرانا منع ہے‘‘ میں شریک ہوئیں، جہاں واسع چوہدری نے ان سے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا…

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اولین فلم کا پوسٹر جاری!

کراچی: پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی پنجابی فلم ’’تیرے باجرے دی راکھی‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز رکھنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اب فلموں میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ وہ…

پی ڈی ایم: زرداری، نواز اور مولانا فضل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے تین بڑے نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری حزب مخالف اتحاد کو فعال رکھنے کے لیے متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس سے قبل پی ڈی ایم کے تین بڑوں مولانا فضل الرحمان، نواز شریف…

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، کورونا کیسز بڑھنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان نے بڑھتے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی،…

عالمی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈسپلن کی مثال قائم کردی!

دبئی: پاکستان کے کرکٹرز فیلڈ کے سب سے ’’اچھے بچے‘‘ قرار پائے ہیں، تین سال کے دوران ڈسپلن کی سب سے کم صرف 2 خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے۔ آئی سی سی نے اپریل 2018 سے اب تک کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات جاری کردیں، ان 3 برسوں میں…