افغانستان میں عوامی حمایت کی حامل حکومت کو ہی تسلیم کیا جائے گا، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔اُنہوں نے کہا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت

سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان کے سابق اولمپیئن نوید عالم کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔سابق ہاکی کے کھلاڑی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ نوید عالم لاہور کے اسپتال میں کئی روز سے داخل تھے، جہاں ان کا خون کے سرطان کا علاج ہورہا تھا اور پیر کی رات ان کی

شنیرا اکرم منال خان پر کیوں برس پڑیں؟

کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے منگیتر کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غیر ذمے داری کا مظاہرہ کرنے پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اظہار برہمی کیا ہے۔منال خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی

کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی: درخواست دائر، دلائل طلب

لاہور: عدالت عالیہ نے کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر دلائل کے لیے وکلاء کو 16 جولائی کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں آج کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار بیرسٹر

میر احمدان بگٹی کا انتقال، نماز جنازہ ادا

ملتان/ ڈیرہ بگٹی: میر احمد بگٹی کی نماز جنازہ ادا۔ سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے، وہ پچھلے چند روز سے نشتر اسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔ان کا شمار اپنے علاقے کی معزز شخصیات میں ہوتا تھا۔ وہ 2008 سے

افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں شرپسند نقصان پہنچاسکتے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال گمبھیر ہوئی تو تمام پڑوسی ممالک متاثر ہوں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ افغان پناہ گزینوں کی اکثریت معصوم لوگوں کی ہے اور وہ باعزت طریقے سے

کورونا وبا، راولپنڈی کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

راولپنڈی: کورونا کا ڈيلٹا ويرينٹ پھیلنے کے باعث راولپنڈی کے 16 علاقوں ميں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن پیر 12 جولائی سے جمعرات 22 جولائی تک نافذ رہے گا۔راولپنڈی کے 16 علاقے جن میں

سونے کی قیمت فی تولہ 450 روپے کم ہوگئی

کراچی: پاکستان بھر میں ایک مرتبہ پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت ایک ہزار 801 امریکی کرنسی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں

وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

کراچی: وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر فرسٹ پولیٹیکل آفیسر دلاردے ٹیلانے بھی ان کے ساتھ تھیں۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت سمیت بچوں سے

سندھ کے تین اضلاع کیلیے وزارت آئی ٹی کا منصوبہ شروع، صدر مملکت کا خطاب

کراچی: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید دنیا سے خود کو ہم آہنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وقت کے تقاضوں کو پورا کیا جائے، اس کی ضروریات اور تیزی سے بدلتی ٹیکنالوجی کو اپنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں مقامی ہوٹل میں