آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی درخواست پر وزارت داخلہ، ایف سی، رینجرز سمیت سول آرمڈ فورسز کے 7 ہزار سے زائد جوان بھجوا رہی ہے، آزاد

مزارات تاریخی ورثہ، ان مقامات کی بحالی و تحفظ انتہائی اہم ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مزارات ہمارا تاریخی ورثہ ہیں، درباروں کے اطراف میں واقع اراضی کو مناسب طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے جامع پلان تشکیل دیا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو اپنی زیر صدارت

سینئر فوٹو جرنلسٹ سعید اقبال انتقال کرگئے

کراچی: کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رکن، پی ایف یو جے کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن، کراچی پریس کلب کے سینئر رکن اور سینئر فوٹو جرنلسٹ سعید اقبال انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین باب العلم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی جب

افغان شہریوں کے لیے امریکی امیگرنٹ ویزا انٹرویوز بحال

نیویارک: افغان شہریوں کے لیے امریکا نے امیگرنٹ ویزا انٹرویوز بحال کردیے۔کابل میں امریکی ناظم الامور نے اپنے بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ ہم اس ہفتے افغان شہریوں کے لیے امیگرٹنس کے ویزا انٹرویو شروع کررہے ہیں، اس عمل سے درخواست دہندگان کے لیے

امریکا میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما ندیم نصرت پر قاتلانہ حملہ

ہیوسٹن: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما ندیم نصرت کی کار پر فائرنگ کی گئی ہے۔ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے ایک نجی چینل کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مقیم ندیم نصرت کی گاڑی پر ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت فائرنگ کی گئی،

آج محکمہ موسمیات نے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں کی تھی، ناصر شاہ

کراچی: شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش آج ہوئی ہے، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بارش کے پیش نظر ہدایات جاری کی ہیں۔ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج محکمہ موسمیات کی طرف سے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں تھی، اصولاً محکمہ موسمیات کو

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اسلحہ لہرانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوؑس کے باہر سرعام اسلحہ لہرانے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فلمی انداز میں سڑک پر گھومنے والے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا گیا، ملزم سہیل سے پسٹل برآمد کی گئی ہے

ماہرہ خان کے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کی جانب سے لگائے جانے والے کچھ اندازوں کے جوابات دیے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل

ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری پر ویبنار

کراچی: آج سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پاکستان کے اشتراک سے ترقی پذیر ممالک میں روبوٹک سرجری کے کردار کے موضوع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ جو انٹرنیٹ ویب سائٹ کے

اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بندوق فیصلہ نہیں کرسکتی، افغانستان میں سول وار ہوتی ہے تو اس کا اسپل اوور پاکستان آسکتا ہے۔ امریکا کو ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ اپنی