شہر قائد کے کئی علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔مون سون کے اسپیل میں دوسری بارش نے موسم کو خوش گوار بنادیا۔ کراچی کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔محکمہ موسمیات

کراچی، پہلی بار ٹریفک پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تعیناتی

کراچی: ایک اہم سنگ میل عبور ہوا ہے، پہلی بار ٹریفک پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تقرری کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو کراچی میں تعینات کردیا گیا۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر خواتین اہلکاروں

کورونا وبا: سندھ میں اسکولز، ہوٹلز، تفریح گاہیں بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ایک بار پھر حکومت سندھ نے اسکولز، پارکس اور ہوٹلز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی صورت

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد مکمل

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہوگیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہوچکا۔ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان

پیپلز پارٹی کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر احتجاج کیا اور ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر نعرے بازی کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے لاہور میں

چین میں دُنیا کے سب سے بڑے فلکیاتی میوزیم کا آغاز

شنگھائی: چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، وہاں دنیا کے سب سے بڑے اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل فلکیاتی میوزیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ میوزیم کا بیرونی ڈیزائن پیچیدہ خمیدہ اشکال میں ڈھالا گیا ہے جو کائناتی جیومیٹری کو ظاہر کرتا ہے۔ مرکزی عمارت کو

کابینہ میں توسیع، مونس الٰہی وفاقی وزیر آبی وسائل مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع، چوہدری مونس الٰہی کو وزیر بنادیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے اپنی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنادیا۔نجی ٹی

افواج پاکستان کیلیے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس: کالعدم تنظیم پر پابندی میرٹ پر لگائی، فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی میرٹ پر لگائی تھی، تمام حقائق اور شواہد کی روشنی میں وفاق نے کالعدم جماعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور ٹی ایل پی کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور میرٹ پر

ملک کے عظیم سپوت میر سراج رئیسانی کا یوم شہادت

کوئٹہ: آج میر سراج رئیسانی کا تیسرا یوم شہادت ہے، انہوں نے بلوچستان کی پس ماندگی، غربت اور جہالت کے خلاف تاوقت آخر جدوجہد جاری رکھی، آج اُن کا یوم شہادت کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ نوابزادہ