کورونا زدگان 2 لاکھ 17 ہزار سے متجاوز، 4473 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جب کہ مجموعی اموات 4473 ہوگئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 78 افراد جاں بحق

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کی سروس پاکستان میں عارضی طور پر

سندھ، لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 روز کی توسیع!

کراچی: حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا گیا، جس کے تحت سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی ہے اور اس حوالے سے

کورونا وبا کے دوران گلوکار ہارون بھی دولہا بن گئے

اسلام آباد: ملک کے نامور گلوکار ہارون رشتہؑ ازدواج میں بندھ گئے۔1990 کی دہائی میں معروف بینڈ ’آواز‘ کا حصہ رہنے والے پاکستان کے نامور گلوکار ہارون نے بالآخر جیون ساتھی چُن ہی لیا۔ گلوکار نے اپنی شادی سے متعلق انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے

بزرگ پنشنرز کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں بسنے والے بزرگ پنشنرز کے لیے خوش خبری ہے کہ وفاقی حکومت نے ان کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او

کن لوگوں کو کورونا وائرس نقصان نہیں پہنچا سکتا؟

اسٹاک ہوم: کورونا وائرس کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں قوت مدافعت مضبوط کرلینے والے افراد کورونا کا شکار نہیں ہوسکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔حال ہی میں کیرولنسکا

مریم نواز کے لندن جانے کے لیے بیک ڈور رابطے، ایئرپورٹ جاکر روکیں گے، واوڈا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مریم نواز لندن جانے کے لیے بیک ڈور رابطے کررہی ہیں، انہیں ایئرپورٹ جاکر روکنا پڑا تو بھی روکیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، جس

غلام سرور کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وزیر ہوا بازی غلام سرور کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے غلام سرور کو ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا، وفاقی وزیر کے بیان سے ملک کا نقصان ہوا تو ایکشن لینا

جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج

اسلام آباد: ایل او سی پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔بھارتی ناظم الامور اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے 29 اور 30 جون کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی قابض

بھارت بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت اور افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت مسلسل کوشش کرتا چلا آرہا ہے کہ پاکستان میں