اداکارہ یشما گل کے مویشی منڈی میں سیرسپاٹے

کراچی: عیدالاضحیٰ میں بس دو دن رہ گئے ہیں، ایسے میں ایک طرف جہاں منڈی میں خریداروں کا رش نظر آرہا ہے، وہیں منڈی دیکھنے کے شوقین افراد بھی منڈی کی رونقیں بڑھانے پہنچ جاتے ہیں۔ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ یشما گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں

دنیا بھر کی مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے، خطبۂ حج

مکہ مکرمہ: شیخ بندر بلیلہ عبدالعزیز نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی تمام مشکلات اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن ایسی کوئی مشکل نہیں جس کا حل نہ ہو۔سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی

برطانیہ میں کورونا پابندیوں کا خاتمہ

لندن: آج سے برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھالی گئیں، برطانیہ کی حکومت کے اس فیصلے پر حزب اختلاف کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔کورونا پابندیاں ختم ہونے پر برطانیہ میں سنیما، تھیٹر، کھیلوں کے ایونٹ اور دیگر تقریبات میں سو فیصد مہمان

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 26 جوٖلائی سے شروع ہوں گے

کراچی: 26 جولائی سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز ہوگا، کورونا وبا کی وجہ سے گزشتہ سال امتحانات کا انعقاد نہیں ہوسکا تھا، ایک لاکھ 12 ہزار 6 سو طلباء امتحان میں شریک ہوں گے، 210 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، 66 امتحانی مراکز کو انتہائی حساس

سٹی کورٹ کے باہر گاڑی درخت سے ٹکرانے سے خاتون زخمی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ کی فٹ پاتھ پر گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار گاڑی سٹی کورٹ کے باہر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور درخت سے ٹکرا گئٰی، اس حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی

جلد کچرے سے بجلی بنانے کے پروجیکٹ پر کام شروع ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان ضلع وسطی اور کورنگی میں صفائی کا کام شروع کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔چائنیز کمپنی کورنگی اور اسپینش کمپنی وسطی کراچی میں کام

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 45 رنز سے شکست

لیڈز: 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے ہرادیا۔انگلستان کی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز تک محدود رہی اور یوں اسے

چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کردیا

چینی کمپنی نے کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے معاملے پر داسو ڈیم پر کام بند کردیا۔چائنا گیزوبا نامی چینی کمپنی کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ 14 جولائی کو پیش آنے والے واقعے کے باعث کام نہیں کر

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا اور تشدد: پاکستان کا موقف

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کے مبینہ اغوا اور تشدد پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز افغان سفارت خانے نے اطلاع دی کہ افغان سفیر کی بیٹی پر کارمیں

افغان نائب صدر کے پاک فضائیہ سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ افغانستان میں کارروائی کے حوالے سے پاک فضائیہ سے متعلق افغان نائب صدر کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ پاکستان نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر