الزامات بے بنیاد، حقیقت میں دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے: ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سارے مراکز افغانستان میں ہیں۔انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں

سعودیہ، عازمین حج کو جعلی کورونا ویکسین سند فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹِیفکیٹ کی فروخت میں ملوث گروہ کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق معمولی رقم کے عوض کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کی جعلی سند اور جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ فروخت کرنے والے نیٹ ورک کے 100 سے زائد

کھلونا نہیں اصل پستول

سالٹ لیک سٹی: آپ اسے کھلونا پستول سمجھ رہے ہوں گے، لیکن یہ اصل پستول ہے۔امریکی کمپنی نے یہ پستول تیار کی ہے جو دیکھنے پر لیگو پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی کھلونا بندوق معلوم ہوتی ہے۔ اب دنیا بھر میں اس آتشیں ہتھیار پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔یہ

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی ظلم و درندگی میں کمی کے بجائے اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ظلم و ستم کی انتہا کردی۔ سری نگر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید

عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان

کراچی: مرکزی بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے۔عیدالاضحیٰ سے قبل پیر کے روز تمام بینک معمول کے مطابق صبح 9 بجے سے

شعیب، ثانیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ثانیہ اور شعیب کو گولڈن ویزا ملنے پر 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

امریکا، پاکستانی نژاد ایم اے کھوکھر میئر منتخب

واشنگٹن: امریکا کی ریاست الی نوائے میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدوار سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میئر منتخب ہوگئے۔امریکی ریاست الی نوائے کے علاقہ گلینڈل ہائٹس کی آبادی 40 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں ایک اندازے کے

چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں بارودی مواد استعمال ہوا، پاکستان

اسلام آباد: حکومت نے اپر کوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کے لیے بارودی مواد استعمال ہونے کی تصدیق کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ اپرکوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کی ابتدائی تحقیقات میں بارودی مواد

قطر سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ویزا آن ارائیول بحال

دوحہ: قطر کے حوالے سے پاکستانیوں کے لیے خوش خبری ہے کہ قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت کو بحال کردیا ہے۔قطری حکومت کی طرف سے اس حوالے سے تحریری احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور نئی پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے اضافہ

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے