آواران میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، 7 دہشت گرد ہلاک!

آواران: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آواران کے علاقے کلکور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی

کسی دباؤ میں نہیں بلکہ میرٹ پر فیصلے کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کوئی لابی کسی وزیر کے ذریعے ہم پر دباؤ ڈالے، یہ قابل قبول نہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ اجلاس میں سیاسی، معاشی اور

بختاور کی شادی پاکستان میں ہوگی؟

کراچی: گزشتہ دنوں شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر محمود چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے دوستوں اور عزیزو اقارب کے ساتھ

سندھ پولیس کے مزید 149 افسران و اہلکار کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: گزشتہ 5 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 149 پولیس افسران و جوان کورونا وبا کی لپیٹ میں آگئے۔سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوئے، جس کے بعد اس وبا کی زد میں آنے

کورونا میں مبتلا ماہرہ کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلیے پیغام!

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں کورونا وبا کی شکار ہیں۔چند روز قبل عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی سپراسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنی 36 ویں سالگرہ پر مداحوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔فوٹوشیئرنگ ایپ

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس!

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس سندھ اسمبلی بلڈنگ کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر سے نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے ارکان نے شرکت کی، اجلاس میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا!

نیپئر: وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں میزبان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے زیر کرلیا۔آخری مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ اس بار

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے سلیمان اور بیٹی کی جائیدادیں قرق!

لاہور: قومی احتساب بیورو نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہباز اور بیٹی رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں قرق کرلی ہیں۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس پر سماعت

کورونا وبا مزید 80 زندگیاں نگل گئی!

اسلام آباد: پاکستان بھرمیں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 80 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 1704 کیسز رپورٹ جب کہ 80 افراد

کورونا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے پاکستان میں معیشت کی سمت کو بہترین قرار دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوبٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کورونا وبا کے باوجود معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے کہ یہ کمال انداز میں پلٹ رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کرنٹ اکاؤنٹ