چین جلد کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوز دیگا، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز دے گا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے کامیابی سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے، این سی او

انتہاپسندوں سے خطرہ، سیف کے گھر کے باہر سیکیورٹی سخت!

ممبئی: ویب سیریز تانڈو تنازع کے بعد بولی وُڈ کے نواب سیف علی خان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرات لاحق ہیں، اس وجہ سے اُن کے اور کرینہ کپور کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔بھارتی ہدایت کار عمران عباس ظفر کی ویب

احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل جاری!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور گورننگ بورڈ ارکان کے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔گزشتہ چھ ماہ میں احسان مانی کے 57 لاکھ سے زائد اخراجات رہے۔ پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ان ایڈٹ تفصیل کے حساب سے بورڈ سربراہ کی رہائش کے لیے 22

کورونا سے 54 جاں بحق، 2363 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 54 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 744 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی

کراچی میں جے یو آئی کا اسرائیل نامنظور مارچ!

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے شہر قائد میں اسرائیل نامنظور مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل ہیں اور مزار قائد کے قریب کارکنوں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں پھر اضافہ!

اسلام آباد: ایک بار پھر یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

خلیل الرحمان ٹاک شو کی میزبانی کریں گے!

کراچی: نامور ڈرامہ نگار اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر اب سیاسی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں۔بہترین لکھاری ہونے کے ساتھ خلیل الرحمان قمر مختلف ٹاک شوز کے دوران لڑائیوں اور خواتین سے متعلق متنازع بیانات کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ گزشتہ برس ان

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد انگلینڈ میں پھنس گئے

لاہور: نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد انگلینڈ میں پھنس گئے۔کورونا وبا کی سفری پابندیوں کی وجہ سے برطانیہ میں پھنسے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد کو سفر کی اجازت دلانے کے لیے پی سی بی متحرک ہوگیا۔ سابق

فارن فنڈنگ کیس، میرٹ پر فیصلہ کریں گے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسکروٹنی کمیٹی کی طرف سے فارن فنڈنگ کیس پر کارروائی جاری ہے،

عہدۂ صدارت سنبھالتے ہی جوبائیڈن کے بڑے فیصلے!

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت رکھنے والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے