اداکارہ عائشہ ثناء اشتہاری کیوں قرار پائیں؟

لاہور: اداکارہ عائشہ ثناء کو سیشن عدالت نے سائبر کرائم مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں سائبر کرائم کیس میں اداکارہ عائشہ ثناء کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ہوئی۔ عدالت نے 4 اکتوبر کو ایف آئی اے سے ملزمہ کو اشتہاری

اشتیاق بیگ نے زوہیب کیخلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

کراچی: مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مرزا اشتیاق بیگ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ زوہیب حسن نے نجی ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویو میں مجھ پر جھوٹے

خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کیلیے بند کررہے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کے لیے بند کررہے ہیں۔اسلام آباد کے نون پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد ہمارا دارالحکومت

قابض بھارتی فوجی سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھین کر لے گئے

اسلام آباد: گزشتہ روز وفات پانے والے بزرگ کشمیری حریت رہنما کے اہل خانہ کو بھارتی فورسز نے ہراساں کیا اور سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھین کر لے گئے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے سید علی

بزرگ کشمیری رہنما کی رحلت پر آزاد کشمیر میں چھٹی اور سوگ کا اعلان

مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت نے سید علی گیلانی کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے حریت

بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی رحلت، پاکستان میں آج یوم سوگ

سری نگر/اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کی توانا آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی، بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی

طالبان کا پنجشیر میں بڑی کامیابی کا دعویٰ

کابل: افغان طالبان نے صوبے پنجشیر میں بڑی کامیابیوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پنجشیر میں طالبان اور قومی مزاحمتی فورس کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد جھڑپیں جاری ہیں۔وادی پنجشیر طالبان کے خلاف مزاحمت کا آخری گڑھ ہے اور اس کے علاوہ وہ قریباً

بار بار ٹریفک جام کا باعث بننے والے مجرم کو پھر سزا

کارڈف: سوان سی میں ڈیوڈ ہیمسن نامی 51 سالہ شہری کو بار بار، بلاوجہ اور خاموشی سے ٹریفک جام کرنے کے ’جرم‘ میں ساڑھے تین سال کی سزا سنادی گئی۔یہ عجیب و غریب شہری پچھلے سات سال میں سیکڑوں مرتبہ سوان سی شہر کے مرکزی پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے

کراچی میں بڑا بریک ڈاؤن، بیشتر علاقوں میں بجلی عنقا، شہری بلبلا اُٹھے

کراچی: شہر قائد میں متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے باعث آبادی کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن سامنے آیا ہے اور متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے بعد شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

کراچی: سینئر اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔ دو ماہ قبل انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔بھارتی میڈیا