بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال!

اسلام آباد: بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست حکومت نے نیپرا کو بھجوادی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بھجوائی گئی

وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی!

کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان کراچی ٹرانسفارمیشن پیکیج سے متعلق اجلاس میں تلخ کلامی ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین تلخ کلامی اور سخت

ٹرمپ کو دھمکی دینے پر ایرانی سپریم لیڈر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

تہران: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے پر ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، دھونس، دھمکی

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی بہت خوشی ہے، وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا اور پاکستان کی سیریز سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کی بہت خوشی ہے، پاکستان کرکٹ اور فینز کے لیے یہ انتہائی یادگار لمحات ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے

سندھ میں شاپنگ مالز ہفتہ، اتوار کھلے رکھنے کی اجازت!

کراچی: سندھ میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں اب شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھولا جاسکتا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اگر شاپنگ مال کسی

شرمین عبید حلیمہ سلطان کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر ناخوش!

کراچی: شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' کے بعد ترک اداکاروں کی پاکستان میں مقبولیت میں بے حد اضافہ نظر آیا۔اس کے بعد انہیں یہاں کام بھی ملنا شروع ہوگیا، جس کے خلاف متعدد پاکستانی فن کاروں نے آواز بھی اٹھائی۔پچھلے سال پی ایس ایل

کورونا سے اموات 11 ہزار سے متجاوز، 1927 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 403 کورونا ٹیسٹ کیے

اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے بعد فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر وضاحت کردی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق فارن فنڈنگ ​​کیس کی کھلی سماعت کے بارے میں الیکشن کمیشن کا مؤقف پہلے ہی اعلامیے کے ذریعے جاری کیا جاچکا، تاہم فارن

روبوٹ کچھوے کے کارنامے!

کوسٹاریکا: اصل کی طرح نظر آنے والے روبوٹ کچھوے کی بدولت شمالی بحرالکاہل کے علاقے کوسٹاریکا کے ساحلوں پر کئی سو کچھوؤں کی شاندار ویڈیو بنائی گئی ہے جو اس سے قبل روایتی فوٹوگرافی کی بدولت ممکن نہ تھی۔ اس کے علاوہ دستاویزی فلم میں روبوٹ

عوامی احتجاج پر منگولیا کے وزیراعظم مستعفی

اولان باتور: حکومت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد منگولیا کے وزیراعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وبا پر قابو پانے پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں کورونا وبا بے