شمالی کوریا کا پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں

خاتون اول کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ

لاہور: خاتون اول بشریٰ بی بی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا اور وہاں مریضوں کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیا۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کے 12 ارکان کا اعلان

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ پاکستان پر ہے، مہمان ٹیم کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے

ایک پونڈ کا ناقص سکہ، 48 ہزار روپے میں بک گیا!

لندن: ایک برطانوی مے خانے (پب) میں دکان دار کو ملنے والا ایک پونڈ کا سکہ، نیلامی کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر 205 برطانوی پونڈ میں فروخت ہوا ہے۔یہ سکہ ایک مے خانے کے ملازم کو دیا گیا جس میں نقص تھا کیونکہ عموماً درمیان میں چاندی کا رنگ ہوتا

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا

انجلینا جولی کا کیپٹل ہل کا دورہ، سینیٹرز سے ملاقات

واشنگٹن: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کیپٹل ہل کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔اداکارہ نے اپنے دورے میں امریکی

جمہوری نظام ہی متوازن معاشرے کی تشکیل کو یقینی بناسکتا ہے: بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی اور ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے، آئین پر من و عن عمل درآمد اور پارلیمان کے احترام کو مقدم رکھے بغیر ملک میں ایک نہیں بلکہ دو پاکستان چلتے رہیں گے۔چیٸرمین پاکستان پیپلز

آرمی ایوی ایشن کے تعاون سے راکا پوشی پر پھنسے کوہ پیما بحفاظت ریسکیو

گلگت بلتستان: آرمی ایوی ایشن کا بڑا کارنامہ، مسلسل محنت اور جانفشانی بالآخر رنگ لے آئی۔ آرمی ایوی ایشن کے تعاون سے راکا پوشی پر پھنسے کوہ پیماؤں کو بہ حفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔اس ضمن میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے بتایا کہ راکا

پاکستانی روپیہ بے وقعت، ڈالر کی اونچی اُڑان

کراچی: تمام تر دعوؤں کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل تنزلی دیکھنے میں آرہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 3 ماہ سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھینکنے کی تیاریاں دکھائی دے رہی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوئی