حلیم عادل شیخ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس نے حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کو بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کورونا وبا سے 56 افراد جاں بحق، 1165 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق جب

سینیٹ الیکشن، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

اسلام آباد/ لاہور/ کراچی: الیکشن کمیشن میں سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے مجموعی طور پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ الیکشن

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بُری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں بنی گالہ میں حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورت حال اور سینیٹ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال

پاکستان کی ہونہار بیٹی زارا نعیم!

لاہور: پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے امتحان میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے والی طالبہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے کہا

عراق: امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملے، ایک ہلاک، 9 زخمی

بغداد: عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمال میں نیم خودمختار

کراچی، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی: پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے حلقے میں پہنچنے پر کشیدگی پیدا ہوگئی

ارطغرل غازی نے پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیا!

کراچی: شہرۂ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی کے سفیر ہونے کا معاہدہ ختم کردیا۔انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے کو منسوخ کرتے ہوئے خط

اداکارہ ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر!

کراچی: پشاور زلمی کے سی ای او جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر کہا مجھے ماہرہ خان کو پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اعلان

حکمراں جماعت کا نجی اللہ خٹک سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کی سربراہی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے نجی اللہ خٹک سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ انتخابات کے ٹکٹ کے