اسلام آباد میں خصوصی ڈبل ڈیکر بس چل گئی
اسلام آباد: سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں خصوصی ڈبل ڈیکر بس چلائی گئی، جس میں بچوں، بڑوں نے خوب موج مستی کی اور اسلام آباد کے سیاحتی مقامات سے محظوظ ہوئے۔شہریوں نے ایک ٹکٹ پر ڈبل ڈیکر بس پر دیکھی فیصل مسجد، لیک ویو پارک!-->…