اسموگ، پنجاب کے نجی دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ حکومت فوری نوٹیفکیشن جاری کرے۔ لاہور ہائی کورٹ نے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس والے

ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں: سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں۔چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی

پاکستانی بزرگ کا ایک منٹ میں 18 سیب توڑنے کا عالمی ریکارڈ

کراچی: کراچی کے باسی 70 سالہ بزرگ نسیم الدین قومی تاریخ کے معمر ترین ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے۔شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نسیم الدین جو 45 سال سے ویلڈنگ کے کام سے منسلک اور متعدد عالمی ریکارڈز بنانے والے راشد نسیم کے والد ہیں، لوہے کے گیٹ

بھارتی گلوکار روحان نے اسلام کیلیے موسیقی چھوڑ دی

حیدرآباد: بھارت کے معروف گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی چھوڑ دی ہے۔بھارتی ریاست حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر کیا اور بتایا کہ میوزک اسلام

شیخ رشید نے حریم شاہ کو جھاڑ کیوں پلائی؟

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے جھاڑ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوچکی ہے۔گزشتہ روز ایک آن لائن شو’’ٹو بی آنیسٹ‘‘ کی آنے والی قسط کا ٹیزر یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ شو کی اگلی قسط میں ٹک

چین امریکا کو پچھاڑ کر دُنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

بیجنگ/ واشنگٹن: چین نے امریکا کو بالآخر پچھاڑ ہی دیا اور دُنیا کا امیر ترین ملک ہونے کا اعزاز بھی پالیا۔چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے

سی این جی، پاور پلانٹس وغیرہ کو دو ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

اسلام آباد: موسم سرما میں حسب روایت شہری گیس بحران کے لیے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کی خاطر آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل

بنگلادیش سے ابتدائی معرکے کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اولین مقابلے کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم

ملک بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ، پنجاب میں مزید 5 افراد جاں بحق

کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ تیزی کے ساتھ جاری ہے، پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکڑوں نئے مریض بھی سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں بھی 110 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: حکومتی برتری ثابت، 33 بل منظور

اسلام آباد: حکومت نے اپنی عددی برتری ثابت کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل 2021، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور کلبھوشن یادیو سمیت مختلف 33 بلز منظور کرالیے۔مختلف بلز پر مشترکہ ایوان