مودی کسانوں کے سامنے ڈھیر، متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بالآخر بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے قریباً ایک سال سے جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے گھٹنے ٹیک ہی دیے اور ساتھ متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے کا اعلان بھی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی نے قوم سے اپنے خطاب میں بھارت

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کا مستعفی ہونے کا اعلان

ہوبارٹ: آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے کپتانی سے دستبردارہونے کا اعلان کیا ہے۔ہوبارٹ میں پریس کانفرنس کے دوران ٹم پین نے مختصر بیان میں ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ٹم پین کا کہنا تھا کہ میں آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پذیر ہوں گی

ننکانہ صاحب: سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات پورے عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، جو آج رات اختتام پذیر ہوں گی، اس موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں نے آج نگر کیرتن کا جلوس نکالا۔بابا گورونانک کے

بھارتی فلم میں مسلمانوں کو ولن دکھانے پر مہوش کا اظہار برہمی

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے بولی وُڈ کی نئی فلم ’سوریا ونشی‘ میں مسلمانوں کو ولن دکھانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی سوریا ونشی وہ پہلی فلم ہے جو بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد سنیما گھروں میں

لاہور آلودہ ترین شہر، ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر!

لاہور: بدترین ماحولیاتی آلودگی کے نتائج تسلسل کے ساتھ سامنے آرہے ہیں، اسی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے جس کے باعث ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ

کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی حکومت نے بھی بدقسمتی سے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدن والوں کی مدد کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر تقریب سے

سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ گئی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1860 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2000 روپے اور 1715 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔اضافے کے نتیجے

مقبوضہ وادی میں بھارتی دہشت گردی میں شدت، 5 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی عروج پر پہنچ گئی، مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی رہا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا۔ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کچھ دیر بعد ٹی ایل پی مرکز چوک یتیم خانہ پہنچیں گے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق سعد رضوی کو پہلی بار اپریل 2021 میں ایک ماہ کے لیے

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 26 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد: مالی سال 2021-22 کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 26.55 فیصد اضافہ ہوا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پہلے