بچوں کی حوالگی معاملہ، وینا کے سابق شوہر نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: اپنے کیریئر کے دوران متعدد اسکینڈلز کی زد میں آنے والی اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کے کیس میں سابق شوہر اسد خٹک کے وکیل نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کے کیس کی سماعت سینئر سول جج راجہ فیصل رشید

بھارت میں سیلاب: یاتریوں سمیت 17 افراد بہہ گئے، سیکڑوں لاپتا

حیدرآباد دکن: مسلسل بارشوں سے بھارت میں شدید سیلاب، بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا جس میں بہہ کر 17 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتا ہوگئے۔انڈین میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں

بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی

ڈھاکا: قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلادیش کو شکست دے دی۔ اس مقابلے میں 8 وکٹوں سے جیت پاکستان کا مقدر بنی۔ یوں پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی دو مقابلے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق

کراچی میں آگ لگنے سے متعدد جھگیاں راکھ ہوگئیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی میں آگ لگنے کے باعث لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی لیاری ندی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم متعدد جھگیاں

عدالتیں آزاد، کبھی کسی کے کہنے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: چیف جسٹس

لاہور: پاکستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد نے اداروں کے دباؤ میں کام کرنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے

شرح سود میں اضافہ مستحکم گروتھ کے لیے کیا گیا: گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے، بڑھتی قیمتوں کے استحکام کی کوششیں جاری ہیں جب کہ مستحکم گروتھ ہمارا ہدف ہے اور شرح سود میں اضافہ اسی مقصد کے تحت

سعودیہ پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا گیا

ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب کے صوبے جازان میں حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان کو ایک بار پھر بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، جس کو عرب اتحادی

شہباز، حمزہ کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت ہیں: ایف آئی اے

لاہور: ایف آئی اے کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحب زادے حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ میں براہ راست ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ایف آئی اے لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شریف گروپ کے خلاف میگا منی

چھوٹے سے جانور نے خاتون کو کیسے یرغمال بنایا؟

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے علاقے اوٹاگو میں گزشتہ دنوں اُس وقت عجیب و غریب صورتِ حال پیدا ہوگئی جب ایک خاتون نے پولیس اسٹیشن فون کرکے شکایت کی کہ ایک چھوٹے سے جانور ’پوسم‘ نے انہیں پچھلے کئی گھنٹوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے اور وہ گھر سے باہر

طالبان نے افغانستان میں بحران سے متعلق حقائق غلط بتائے: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے معاشی اور انسانی بحران سے متعلق حقائق غلط بتائے۔امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ طالبان نے کانگریس کو لکھے گئے خط میں غلط حقائق بتائے،