کشمیری بچے بدترین بھارتی دہشت گردی کا نشانہ

سری نگر: مہذب دُنیا میں اطفال کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے، لیکن تف ہے بھارت پر کہ جس کے ظلم و ستم سے کشمیری بچے بھی محفوظ نہیں، مقبوضہ کشمیر کے بچے بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض

کراچی، پٹرول پمپ پر ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: شہر قائد کے مصروف ترین کاروباری مرکز صدر میں پارکنگ پلازہ کے سامنے پٹرول پمپ پر کھڑے ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔صدر پارکنگ پلازہ کے سامنے پٹرول پمپ پر کھڑے ٹینکر میں لگنے والی آگ سڑک تک پھیل گئی تھی، آگ کو بجھانے کے

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

امریکا میں بھارتی اداکار نے اپنے ملک کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن: بھارت میں آج کل جو کچھ ہورہا ہے، جو ناانصافی اور اقلیتوں سے ناروا سلوک پروان چڑھ رہا ہے، اس سمیت جتنی خرابیاں بھارتی سماج میں پائی جاتی ہیں، انتہاپسندی کی جو تباہ کاریاں ہیں، اُن سب سے بھارتی اداکار اور کامیڈین ویر داس نے پردہ

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود بڑھاکر 8.75 فیصد کردی گئی

کراچی: بینک دولت پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس میں سود کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سود کی شرح میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد سود کی شرح 8.75 فیصد ہوگئی، شرح سود کا

کینیڈا کو پاکستانی برآمدات میں 32 فیصد ریکارڈ اضافہ

اوٹاوا: ملک عزیز کے لیے یہ خبر تازہ ہوا کے خوش گوار جھونکے سے کم نہیں کہ اس برس جنوری سے ستمبر تک پاکستان سے کینیڈا بھجوائی گئی برآمدات میں 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کینیڈا کے اعدادوشمار سے پتا چلا ہے کہ رواں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مقابلے میں مہمان قومی ٹیم نے میزبان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کی جیت میں فخر زمان، خوش دل شاہ، شاداب خان اور محمد نواز نے کلیدی کردار ادا کیا۔ 127 رنز کے

حکومت سینیٹ میں بھی سرخرو، تین بلز منظور: اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: مرکزی حکومت کو سینیٹ میں سرخروئی حاصل ہوئی ہے اور وہ ایوان سے تین بلز منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے، جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔چیئرمین سینیٹ صادق

آسیب زدہ گھر میں ایک دن گزارنے پر 40 ہزار کمانے کا موقع!

بیجنگ: اگر کوئی بھوتوں اور چڑیلوں سے نہیں ڈرتا تو اسی بے خوفی کے ذریعے وہ صرف ایک دن میں 40 ہزار روپے تک کماسکتا ہے۔خبروں کے مطابق، چین کی رئیل اسٹیٹ کمپنیاں آسیب زدہ مکانات فروخت کرنے کے لیے معاوضے پر ایسے بے خوف افراد کی خدمات حاصل کرتی

آلودہ پانی کی نشان دہی کے لیے ناک والے ڈرون تیار

اسپین: ہسپانوی ماہرین نے سائنس و ٹیکنالوجی کی دُنیا میں ایک بڑا معرکہ سر کرتے ہوئے حساس برقی ناک تخلیق کی ہے جو انسانی ناک کی طرح باصلاحیت ہے۔ اسے ڈرون پر لگاکر آلودہ پانیوں کے ذخیروں کو سونگھ کر ڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے۔جرنل آئی سائنس