ن لیگ مافیا ذاتی مفادات میں اداروں، شخصیات کو متنازع بناتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق کہنا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملہ، ایک جوان شہید

کوئٹہ: پنجگور کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحد کے ساتھ واقع پنجگور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ

امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری بندش پر ڈالر 174.77 روپے کا رہا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا۔انٹربینک میں ڈالر کا کاروبار آج 2.47

اسموگ میں اضافہ، لاہور میں ہفتے میں 3 دن اسکول بند رہیں گے

لاہور: پنجاب میں اسموگ میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے لاہور میں ہفتے میں تین دن اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہر ہفتے تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، لاہور میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو

سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش شکست دیدی

میرپور: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر محمد نواز کے چوکے کی بدولت 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔ اس سیریز میں میزبان بنگلادیش کو وائٹ

ن لیگ جیسے قطری خطوں میں بدنام ہوئی، اب بھی ایسا ہی ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جھوٹی آڈیو ریلیز کی گئی، یہ پہلے بھی جھوٹی خبر دے کر معافی مانگ چکے ہیں۔شہباز گل نے وائرل کلپ کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ریلیز کرنے والے نواز

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط کی خواہش نہیں: چین

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے جنوب مشرقی ایشیائی رہنماؤں سے خطاب میں کہا کہ آسیان ممالک کے اچھے پڑوسی، دوست اور بہترین پارٹنر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے

خودکُش خلائی جہاز سے آسمانی چٹان پر حملے کا مشن

کیلیفورنیا: سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ناسا ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے، اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر (قریباً 58 ارب روپے) کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا

سابق برطانوی رقاصہ نے اسلام قبول کرنے کی وجوہ بتادیں

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی سابق رقاصہ (ڈانسر) پریسفون رضوی نے اسلام قبول کرنے کے کئی سال بعد اب دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی وجوہ بتائی ہیں۔بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پریسفون نے اسلام قبول کرنے سے قبل گزاری جانے والی زندگی سے بے