ملک میں جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈا کہ ڈالا جارہا ہے: بلاول

پشاور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔بلاول بھٹو نے پشاور میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ نے پیپلزپارٹی کو پشاور میں جلسے کی اجازت نہیں دی، کاغذی

سود کے باعث امیر، غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے: مشیر خزانہ

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے۔اسلامک فنانس ایکسپو کانفرنس سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اسلامک فنانس میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھادیا ہے جب کہ اسلامک فنٹیک بھی

مستعفی ہونے والی میگڈیلینا پھر سوئیڈن کی وزیراعظم منتخب

اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی سیاست میں اُس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کر استعفیٰ دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن کا دوبارہ وزیراعظم کے طور پر انتخاب عمل میں آیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کی

کراچی کی بریانی کی دھوم، ثانیہ بھی دیوانی نکلیں!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کراچی کی آلو والی بریانی کی دیوانی نکلیں۔کھیل کی دُنیا کا یہ مقبول جوڑا ان دنوں پاکستان میں ہے، جہاں وہ مختلف شہروں میں مختلف تقریبات میں

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ایم این اے علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

رسیوں سے جکڑی قدیم ممی کی دریافت

لیما: زمانہ قدیم میں لوگ بعداز مرگ خود کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے حنوط کرواتے تھے، اس حوالے سے ہر کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی اہم دریافت ضرور ہوتی ہے۔اب قدیم آثار، ممی اور حیرت انگیز داستانوں کی سرزمین پیرو سے ایک اور دریافت ہوئی

کورونا کی نئی قسم سے کرکٹ انگلینڈ کا سکون برباد!

لندن: پچھلے دو سال کے دوران کورونا وائرس پہلے ہی پوری دُنیا کا سکون غارت کرچکا ہے، اب اس کی نئی قسم اومیکرون کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے پوری دُنیا متاثر ہے اور بعض ملکوں میں اس کے متاثرین بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ بھی اس صورت حال

انوشے اشرف نے ساتھی مردوں پر برہمی کا اظہار کیوں کیا؟

کراچی: اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف نے اپنے ساتھ کام کرنے والے مردوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔اداکارہ نے ٹویٹر پر جاری بیان میں ساتھ کام کرنے والوں اور دوستوں میں فرق واضح کیا۔انوشے اشرف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ پروجیکٹ

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جیت 93 رنز دُور

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لیے قومی ٹیم کو 93 رنز درکار ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،

سعودیہ نے مزید 7 ملکوں کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ فیصلہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تازہ ترین وبا کی وجہ سے کیا گیا ہے۔سعودی حکومت نے جن