16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں 16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی اور

سندھ بار کونسل کے سیکریٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری عرفان علی مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عرفان مہر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 13 میں پیش آیا، عرفان علی مہر کو اسپتال منتقل کیا

بارباڈوس برطانوی عملداری سے نکل کر آزاد جمہوریہ بن گیا

برج ٹاون: کیریبیئن جزیرہ بارباڈوس 400 سال بعد برطانوی عمل داری سے آزاد ہوکر دنیا کا باضابطہ نیا جمہوری ملک بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیم سینڈرا میسن نے جمہوریہ بارباڈوس کی پہلی صدر کی حیثیت سے خطاب میں کہا کہ بارباڈوس نے بطور آزاد

کالی زردی کے حامل حیرت انگیز انڈے

بیجنگ: چین کے سوشل میڈیا پر پچھلے ایک مہینے سے پالتو ہنس کے ایسے انڈوں کی تصویریں زیر گردش ہیں، جن کی زردی پیلے رنگ کے بجائے کالے رنگ کی ہے۔یہ تصاویر اور ویڈیو، چینی سوشل میڈیا سائٹ ’’ویبو‘‘ پر ہانگژو شہر سے ’’ژُو‘‘ نامی ایک شخص نے شیئر

ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان، سیکیورٹی پلان تیار

کراچی: کالی آندھی کے نام سے معروف ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کے دورے پر آنے والی ہے، اس کے دورۂ پاکستان کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 13

امریکا، اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک

مشی گن: امریکا کی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالب علم نے ساتھی طلبا پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں

لاپتا افراد کی ذمے داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے: عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتا افراد کی ذمے داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، اور کیوں نہ ریاست کے بجائے معاوضے کی رقم وزیراعظم اور کابینہ ارکان ادا کریں؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا صحافی

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم اور بڑے فیصلے

اسلام آباد: مرکزی کابینہ کا اجلاس وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم کو کورونا کی نئی قسم اومیکرون، مہنگائی کی شرح، الیکٹرونک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے بریفنگ دی

امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی دیکھی گئی جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔بینک دولت پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے

اگلے تین ماہ اہم، کوئی وزیر بیرون ملک نہ جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ کوئی وزیر ملک سے