سائیکل پر اسپتال پہنچ کر بچے کو جنم دینے والی باہمت رکن اسمبلی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر علی الصبح اکیلے سائیکل چلاتے ہوئے اسپتال پہنچیں، جہاں اُن کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی رکن اسمبلی جولی این جینٹر

جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ ناہید عباسی انتقال کرگئیں۔اداکارہ جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی والدہ ناہید عباسی کے انتقال کی خبر دی۔اداکارہ نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت

اومی کرون انتہائی خطرناک، پاکستان کو بھی متاثر کرے گا: اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون انتہائی خطرناک ہے جو پاکستان کو بھی متاثر کرے گا۔سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 5 کروڑ

کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا کوئی عذاب نہیں ہوسکتا: وزیراعظم

جہلم: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا، لیڈر کبھی ایسا نہیں کرتا کہ اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر لے آئے، ملک میں میرٹ کا نظام ہونا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

شعیب ملک کا شوہروں کو اہم مشورہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے خوش گوار ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے تمام شوہروں کو مشورہ دے دیا۔شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کچھ روز قبل کراچی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی، جس کی کئی ویڈیوز

سندھ، سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ گیس نہیں ملے گی!

کراچی: سندھ میں گیس کے بحران کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لیے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔سوئی سدرن کے مطابق غیر برآمدی صنعتوں کو پہلے ہی گیس کی سپلائی بند کردی گئی ہے، اب سی این جی اسٹیشنز کو 1 دسمبر 2020 سے 15 فروری 2022

گرانی کا زور ٹوٹنے لگا، شرح میں 0.67 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گرانی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے مہنگائی کا زور کم ہوتا نظر آیا ہے۔ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18.64 فیصد رہی۔آلو، انڈے، لہسن، مٹن

خانہ کعبہ میں عام نمازیوں کو بھی طواف کی اجازت

ریاض: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، سعودی حکومت نے معتمرین کے ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن

ہندوتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت انتہاپسند جماعتوں کا گٹھ جوڑ ہے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ ہندوتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت درحقیقت آر ایس ایس اور بی جے پی گٹھ جوڑ ہے۔ آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیز بیان مسترد کرتے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا بیان میں کہنا تھا کہ آر ایس ایس چیف موہن

پاکستانی اوپنرز کی شاندار بیٹنگ، بغیر کسی نقصان 145 رنز بنالیے

چٹاگانگ: پاکستانی اوپنرز بنگال ٹائیگرز کے سامنے ڈٹ گئے، چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنالیے، اوپنر عابد علی 93 جب کہ عبداللہ شفیق 52 رنز پر بیٹنگ کررہے ہیں۔ پاکستان اور بنگلادیش کی