زوم میٹنگ میں 900 ملازمین روزگار سے ہاتھ دھوبیٹھے

واشنگٹن: زوم میٹنگ پر بیک جنبش قلم 900 ملازمین کو بے روزگار کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایک بڑی کمپنی کے سی ای او نے زوم میٹنگ بلائی اور اسی میٹنگ کے دوران ایک دو نہیں بلکہ سیکڑوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ اس میٹنگ میں 900 افراد شامل تھے

ڈھاکا ٹیسٹ، ساجد بنگلادیشی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے

ڈھاکا: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ساجد خان بنگلادیشی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے، 6 وکٹیں اُڑا دیں۔ اپنی پہلی اننگز میں بنگلادیش نے 7 وکٹوں پر 76 رنز بنالیے اور پاکستان کو پہلی اننگز میں 224 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔پاکستان اور

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا پر تشدد، لاش کی بے حرمتی کا ملزم گرفتار

لاہور: سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار ملزم امتیاز عرف بلی سری لنکن منیجر پر تشدد

یو اے ای میں اوقات کار تبدیل، ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی ہوگی

ابوظبی: یو اے ای نے ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دفاتر میں اب صرف ساڑھے چار دن کام ہوا کرے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ملازمین کے اوقات کار کے لیے نیا شیڈول متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت

مسجد میں گانے کی شوٹنگ، صبا قمر اور بلال سعید عدالت پیش

لاہور: پچھلے مہینوں تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزمہ صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مصطفیٰ یزدانی نے صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 7 فروری تک

ملکی معاشی اشاریے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں۔عمران خان نے اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت ترین، وزیر توانائی حماد اظہر،

وزیراعظم اور عسکری قیادت کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت کی ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سلامتی اور اندرونی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی

کراچی: خدا خدا کرکے پھر سے پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہتر ہونے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوا ہے۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 افسران شہید

راولپنڈی: سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید

شعیب اور ثانیہ کے پروجیکٹ کا ناظرین کو شدت سے انتظار

کراچی: ناظرین نے جب سے سنا ہے کہ شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے تو وہ بے صبری سے اس پروجیکٹ کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔سابق قومی کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی اسٹریمنگ