عمران یعقوب منہاس کراچی پولیس کے نئے چیف مقرر

کراچی: اے آئی جی غلام نبی میمن کو تبدیل کرکے عمران یعقوب منہاس کو کراچی پولیس کا نیا ایڈیشنل آئی جی تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی کو عہدے…

دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے…

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف اور برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک کے درمیان ملاقات میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے پرنس فلپ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا، پرنس فلپ کے انتقال سے دنیا انتہائی مہذب شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ…

سعودیہ کا امسال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان!

ریاض: سعودیہ نے امسال زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے کی اجازت…

وزیراعظم کی کامیاب دورۂ سعودی عرب کے بعد وطن واپسی!

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے وطن واپس پہنچنے کی اطلاع دیتے…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے زمبابوے کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی!

ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 147 رنز سے…

کورونا وبا سے 78 افراد جاں بحق، 3447 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے…

محکمۂ اوقاف کے تحت مساجد میں تمباکو نوشی کے نقصانات سے متعلق آگاہی کا اہتمام

کراچی: امسال محکمۂ اوقاف کراچی نے انسداد تمباکو نوشی کے نقصانات کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے جمعۃ الوداع کے موقع پر اپنے زیر انتظام تمام مساجد اور درباروں میں خطبہ میں عوام الناس کو تمباکو نوشی کے نقصانات سے جامع آگاہی کے…

ڈاکٹر ثناء رام چند ، اسسٹنٹ کمشنر مقرر ہونے والی پاکستان کی اوّلین ہندو خاتون

کراچی:ملک میں سی ایس ایس 2020 کے امتحان میں کامیابی کے بعد بہ حیثیت اسسٹنٹ کمشنر تقرری پانے والی پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر ثنا رام چند کا تعلق سندھ کے ضلع شکارپور کے قصبے چک سے ہے۔ انہوں نے پرائمری سے لے کر کالج تک تعلیم وہیں حاصل کی۔ ان کے…

طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج واپس آجائے گی، زلمے

کابل: خصوصی امریکی نمائندے برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل…