آسٹریلیا، اسکول میں حادثے کے باعث 4 بچے ہلاک

کینبرا: آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے ایک اسکول میں باؤنسی کاسل ہوا میں معلق ہونے سے 4 بچے ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے ایک پرائمری اسکول میں باؤنسی کاسل تیز ہواؤں کے باعث زمین سے 10 میٹر اوپر

شہدائے اے پی ایس کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پوری قوم کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا۔وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آج کا دن آرمی پبلک اسکول کے

ایندھن کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوشخبری، آئندہ 15 روز کے لیے حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کی کمی کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 31 دسمبر تک کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی

سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد عہدے سے فارغ

اسلام آباد: سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو اُن کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو

نئی ترامیم کیساتھ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور، اپوزیشن سراپا احتجاج

کراچی: سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ نئی ترامیم کے ساتھ صوبائی اسمبلی سے منظور ہوگیا، بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان نے شور شرابا اور احتجاج کیا۔اپوزیشن ارکان نے ایوان سر پر اُٹھالیا، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا، حکومت مخالف بینرز اُٹھائے،

امریکا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔ امریکا کو خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹ کے وفد نے ملاقات کی،

سرفراز کی بیٹے کیساتھ ’دل دل پاکستان‘ گانے کی دھوم

کراچی: 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا بیٹے عبداللہ کے ساتھ قومی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ سماجی ذرائع ابلاغ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ https://twitter.com/khelshel/status/1469385912996016135

ملیے حیرت انگیز کنگ فو ماسٹر سے

دمشق: انسان میں اپنے مقصد سے لگن اور جستجو ہو تو کوئی رُکاوٹ اُس کی راہ میں زیادہ دیر تک حائل نہیں رہ سکتی، آج ہم آپ کو ملوارہے ہیں ایسے کی عزم و ہمت کے پیکر کنگ فو ماسٹر سے، جنہوں نے معذوری کو اپنی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا۔شمالی شام میں

عاطف اسلم کے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری

کراچی: گلوکارہ عاطف اسلم کے آنے والے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، جس میں عاطف اسلم کو دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ سینئر اداکار نعمان اعجاز کے صاحبزادے زاویار نعمان کا بھی پہلا ڈرامہ ہے۔عاطف اسلم کے ٹی وی ڈیبیو کی پہلی جھلک نے ان کے