کرپٹ لوگوں کے سوا سب سے مفاہمت کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم

میانوالی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امن کے لیے سب کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کے ساتھ مفاہمت کے لیے تیار ہیں، حکومت ان کو این آر او نہیں دے گی، جو قوم بڑے ڈاکوؤں سے ڈیل کرتی ہے وہ تباہ ہوجاتی

ہریانہ کے انتہاپسند وزیراعلیٰ کا مسلمان دشمن اقدام

نئی دہلی: بھارت کی ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ ایم ایل کھتر مسلم دشمنی میں تمام تر حدود عبور کرنے کے درپے ہیں، انہوں نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ کھلی جگہوں پر نماز برداشت نہیں کی جائے گی۔ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے ہندوانتہاپسندوں کی حمایت کرتے

ورلڈ ویٹ لفٹنگ، پاکستان کے طلحہ طالب نے تاریخ رقم کردی

تاشقند: ایک اور سپوت نے وطن عزیز کا نام روشن کردیا، پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔تاشقند میں جاری ویٹ لفٹنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 67 کلوگرام کی

ٹی ٹی پی پاکستان سے امن مذاکرات پر توجہ دے: افغان طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری تحریک کا حصہ نہیں تھی اور کالعدم ٹی ٹی پی پاکستانی حکومت کے ساتھ امن

منشیات کیس: آریان کا ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کیلیے عدالت سے رجوع

ممبئی: کنگ خان شاہ رخ کے بیٹے آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ میں ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کردی۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منشیات کیس میں ضمانت پر رہا آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ آریان نے اپنے وکیل

نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، مکمل توجہ پی ایس ایل پر ہے، سرفراز

کراچی: پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان اور سابق قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں جوان ہوں، بھرپور محنت کررہا ہوں اور مستقبل کے لیے پُراعتماد بھی ہوں۔قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہوجانے والے سرفراز احمد نے میڈیا سے

قابل اعتراض ویڈیوز کیس، اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: پنجاب کی اسٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے تھیٹر میں اسٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے اسکینڈل کے کیس کی سماعت کی،

بدقسمتی سے کسی حکومت نے کراچی کا نہیں سوچا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے لیکن بدقسمتی سے کسی حکومت نے شہر قائد کا نہیں سوچا۔انہوں نے کہا کہ جدید ٹرانسپورٹ سسٹم

فنگر پرنٹ نہیں بلکہ عجیب و غریب ویران جزیرہ

زغرب: یہ دُور سے دیکھنے میں تو انسانی انگوٹھے کا نشان معلوم ہوتا ہے، تاہم یہ دراصل ایک عجیب و غریب ویران جزیرہ ہے۔ کروشیا سے متصل بحیرۂ ایڈریاٹک میں ایک چھوٹا سا جزیرہ ’بالژیناک‘ اپنے خدوخال کی وجہ سے دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا

نازیبا ویڈیوز بناکر خاتون سے 4 کروڑ ہتھیانے والا ملزم گرفتار

لاہور: نازیبا اور قابل اعتراض ویڈیوز بناکر خاتون سے 4 کروڑ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید نے پہلے خاتون کو اس کے شوہر سے طلاق دلوائی اور خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ملزم