پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ سیریز ملتوی

کراچی: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سیریز 6 کھلاڑیوں اور 2 آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملتوی کی گئی، پی

فیس نہ دینے پر نکالا گیا بچہ اسکول کے باہر چپس فروخت کرنے پر مجبور

کراچی: مالی پریشانی کے باعث غریب بچے کے سرپرست فیس ادا نہ کرسکے، جس پر اسے اسکول سے نکال دیا گیا، اس کے بعد بچے نے اسکول کے باہر ہی چپس فروخت کرنا شروع کردیے۔یوں اُس کی حلال روزی کا ایک در کھلا تو دوسری جانب اسکول کے مالکان کی اصلیت کا

گوادر، مطالبات پورے کرنے کی حکومتی یقین دہانی پر دھرنا ختم

کوئٹہ/ گوادر: بالآخر گوادر میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنا اپنے اختتام کو پہنچا۔حکومت کی جانب سے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کے بعد مولانا ہدایت الرحمٰن نے گوادر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بھی

میرے مقدمے کی غلط رپورٹنگ کی گئی، میشا شفیع کا شکوہ

لاہور: اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے شکوہ کیا ہے کہ اس کیس کے بعد شوبز انڈسٹری کی بہت سی خواتین نے ہراسانی پر مجھ سے رابطہ کیا، میرے کیس کی غلط رپورٹنگ کی گئی اور مجھے بہت مالی نقصان ہوا۔سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے

بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کا آخری زخمی بھی چل بسا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کے آخری زخمی گروپ کیپٹن ورون سنگھ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔بھارتی فضائیہ کے مطابق گروپ کیپٹن ورون سنگھ ہیلی کاپٹر حادثے

جسٹس (ر) وجیہہ کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کے الزامات پر حکومت نے کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہتک عزت کا کیس فائل کررہے ہیں، بنی گالہ سے متعلق بیان کو بے جا اچھالا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے

شبر زیدی کی ملک دیوالیہ ہونے سے متعلق بیان کی وضاحت

کراچی: ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی۔شبر زیدی نے کراچی میں نجی یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے حساب سے اکاؤنٹنگ کی اصطلاح میں ملک دیوالیہ ہوچکا ہے،

آئندہ سال پاک فضائیہ کے بیڑے میں "جے 10 سی” طیارے شامل ہوں گے

اسلام آباد: ملکی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے پاک فضائیہ کی شبانہ روز کوششیں لائق تحسین ہیں، پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال "جے 10 سی" طیارے شامل کیے جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ چین کا تیار کردہ "جے 10 سی" سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا

تمام ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی، تیسرا مقابلہ وقت مقررہ پر ہوگا

کراچی: شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم کا پاکستان کے ساتھ تیسرا ٹی ٹوئنٹی مقررہ وقت پر ہوگا۔گزشتہ روز ویسٹ انڈین اسکواڈ کے مزید 5 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا

دلہن کی اسکوٹی پر بارات کے ساتھ سسرال آمد

فیروزآباد: بھارت میں آئے دن خواتین انوکھی شادیوں کی مثالیں قائم کررہی ہیں، پھر یہ واقعات سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔بھارتی دلہنیں ماضی کی روایتوں کو توڑتے ہوئے شادی کے مقام تک مختلف انداز میں انٹری دینے لگی ہیں اور