مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر کی زندگی کیلیے مثالی جدوجہد

لندن: افریقی ملک کے ایک وزیر نے اپنی زندگی بچانے کے لیے مثالی جدوجہد کی اور وہ اس میں سرخرو رہے۔ مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار وزیر 12 گھنٹے تیر کر ساحل پر پہنچے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مڈغاسکر میں

بابر اعظم پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ک کپتان بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے۔آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے، پہلے یہ پوزیشن ڈیوڈ

اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ کل ڈالا جائے گا

کراچی: قومی ٹیم کے مایہ ناز ٹیسٹ اوپنر عابد علی کے دل میں کل دوسرا اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دوسرا اسٹنٹ کل عابد علی کی انجیو پلاسٹی کے بعد ڈالا جائے گا۔اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹرز نے عابد علی کو دو ماہ کے لیے مکمل آرام کی

بیٹا سیاست میں ضرور آئے گا، شادی میں گانا گاتا تو مزا خراب ہوجاتا: صفدر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دیا۔لاہور میں کیپٹن صفدر نے صحافیوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جنید کی شادی

سخت سردی میں نوزائیدہ بچی کی زندگی کتوں نے کیسے بچائی؟

چھتیس گڑھ: بھارت میں ایک نوزائیدہ بچی کی زندگی کو کتوں کی جانب سے بچانے کا حیران کُن واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ بھارتی گاؤں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے آسرا چھوڑا گیا تو ناصرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا بلکہ

میشا شفیع کو خود کو بے نظیر کا ہم شکل قرار دینا مہنگا پڑگیا

لاہور: اداکارہ اور گلوکارہ میشا شفیع کو پاکستان کی سابقہ وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کو اپنی ہم شکل قرار دینا خاصا مہنگا پڑتا دکھائی دیتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اُن پر تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔میشا شفیع نے انسٹاگرام پر بے

اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق

لکی مروت: اسکول میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ لکی مروت میں پیش آیا ہے، جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ لکی مروت کےعلاقے تجوڑی میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے سرکاری پرائمری اسکول نمبرون میں فائرنگ

میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے، شاداب خان

کراچی: میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے، شاداب خان نے وکٹ کیپر بیٹر کو اپنا ’استاد‘ قرار دے دیا۔وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان اب بھی سرفراز احمد کو اپنا کپتان قرار دیتے ہیں، ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں شاداب

آسٹریلیا کو اسکی سرزمین پر ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، رمیز راجا

کراچی: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عہدہ سنبھالتے ہی کئی چیلنجز کا سامنا رہا، ورلڈکپ پھر

کے پی بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

پشاور: خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کرلی گئی جب کہ وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہ پر