روشن مستقبل کیلیے پُرامید، مشکلات سے گھبرانے والی نہیں: عائشہ عمر

کراچی: بلبلے سے شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ شوبز کی دنیا میں محنت اور لگن سے منزل تک پہنچنا میرا جنون ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ صرف معیاری کام کو ہی ترجیح دیتی ہوں، اپنی محنت اور لگن سے منزل مقصود پر

ضرورت پڑی تو ایران کے جوہری پروگرام پر کل حملہ کرسکتے ہیں: اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ کے نامزد چیف کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل ہی ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کرسکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں اسرائیل کے نامزد ایئرچیف جنرل ٹومر بار نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایران کے جوہری

لاہور میں خیمے لگاکر احتجاج کرنے جارہے ہیں: آصف زرداری

ٹنڈوالٰہ یار: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مخالفین کے خلاف بڑا اعلان کردیا۔ آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جارہا ہوں، لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے، بھٹو صاحب نے عوام

بھنگ سے بننے والی پروڈکٹس ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں: شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھنگ کی کاشت کے خلاف منفی باتیں ہوتی رہتی ہیں، ہم نے ان پر توجہ نہیں دینی۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا روات میں بھنگ کی کٹائی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگست میں بھنگ

کراچی، لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ، 3 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں معصوم بچی کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی منزل پمپ کے قریب لوٹ مار کی واردات ہوئی، جس کے دوران ڈاکوؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جب کہ

پوری ٹیم کو ساتھ لیکر چلنا شاہین کیلیے بڑی ذمے داری ہوگی، شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو

بھارت، انتہاپسند ہندوؤں کا گرجا گھر پر دھاوا اور توڑ پھوڑ

نئی دہلی: بھارت اقلیتوں کے حوالے سے غیر محفوظ ترین ملک ہے، اس امر کا اظہار آئے روز مختلف واقعات کے ذریعے ہوتا رہتا ہے۔ تازہ واقعہ گرجا گھر پر انتہاپسند ہندوؤں کے حملے کی صورت رونما ہوا ہے۔بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اور چرچ پر دھاوا

پاکستان آئی ٹی انقلاب کے لیے آئیڈیل ملک ہے: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہوجاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکنا پولس کا افتتاح کیا اور اس

شہر قائد میں ’’اومیکرون‘‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز

کراچی: کئی ممالک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے کراچی میں مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق شہر قائد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے، تمام

قلات میں اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز

قلات: کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز قلات میں سامنے آنے کی اطلاعات ہیں، نمونے این آئی ایچ ڈی کو بھجوا دیے گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔ڈی ایچ او قلات ڈاکٹر نصراللہ لانگو کے مطابق