سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، ماضی میں عوامی مفادات کے خلاف خارجہ پالیسیاں بنائی گئیں، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کو نقصان ہوا، کسی کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے درست فیصلے کرنے

نومسلم آرزو فاطمہ کی والدین کے گھر جانے کی استدعا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے سے متعلق آرزو فاطمہ کی والدین کے گھر جانے کی درخواست پر اسے طلب کرتے ہوئے سندھ حکومت اور دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیے۔جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں غیر مسلم لڑکی کے اسلام

نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی کا اجرا

اسلام آباد: وزارت تجارت نے نئی 5 سالہ 2020-25 تجارتی پالیسی جاری کردی جب کہ پالیسی کے تحت برآمدات 57 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا ہدف، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل اور ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 40 ارب ڈالرز مقررکیا گیا۔دستاویز کے مطابق نئی تجارتی پالیسی کے

گیبرئیل بوریک چلی کے کم عمر ترین صدر منتخب

سنتیاگو: چلی کے صدارتی انتخابات میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس الیکشن میں سابق اسٹوڈنٹ لیڈر گیبرئیل بوریک نے میدان مار لیا، ملک کے کم عمر ترین صدر بن گئے۔35 سالہ گیبرئیل بوریک نے 2012 میں چلی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر شہرت

پاکستان کا بابرکروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: وطن عزیز پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بابر کروز

خاتون کے جگر میں حمل ٹھہرنے کا حیران کن واقعہ

اونٹاریو: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ خاتون کے ساتھ حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، اُن کے رحمِ مادر (womb) کے بجائے جگر میں حمل ٹھہر گیا۔ یہ انتہائی کم یاب طبّی واقعہ ہے اور اب تک اس طرح کے بہت کم واقعات ہی مشاہدے میں آئے ہیں۔یہ انکشاف

امریکا میں ’اومی کرون‘ ویرینٹ سے پہلی ہلاکت

واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون نے پنجے گاڑنا شروع کردیے اور نئے ویرینٹ سے پہلی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں پیر کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومی

جاپان کی مشہور اداکارہ 22 ویں منزل سے گر کر ہلاک

ساپورو: معروف جاپانی اداکارہ و گلوکارہ سایاکا کانڈا اونچائی سے گر کر ہلاک ہوگئیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 35 سالہ اداکارہ سایاکا شمالی جاپانی جزیرے ہوکائیدو کے دارالحکومت ساپورو کے ایک ہوٹل کی 22 ویں منزل پر ٹھہری ہوئی تھیں جہاں یہ

معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

کراچی: ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے۔طاہر شمسی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کو برین ہیمبرج کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں گزشتہ جمعرات سے وہ

یاسر شاہ پر ہراسانی اور زیادتی میں معاونت کا الزام، مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی گئی، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات