پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈین صوبے اونٹاریو کے وزیر سیاحت و ثقافت مقرر
ٹورنٹو: پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد کو سیاحت و ثقافت کی صوبائی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے متعدد وزارتوں میں تبدیلیوں کا اعلان!-->…