تیسرا ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 133 رنز پر آؤٹ
برمنگھم: پاکستان ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، بلے بازوں نے ایک بار پھر مایوس کُن کھیل پیش کیا، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 133 رنز بنا!-->…