پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 5 روز میں 75 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی: منگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گردہ واقعے کے تسلسل میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا "آپریشن شعبان" جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج!-->…