اغوا کے بعد قتل نوجوان آئی بی اے کا طالبعلم تھا، والد نے تفصیلات بتادیں
کراچی: اغوا کے بعد قتل کیے گئے نوجوان کے والد کی گفتگو سامنے آ گئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ مقتول 25 سالہ میر رضا علی ان کا اکلوتا بیٹا اور آئی بی اے کا طالب علم تھا۔واضح رہے کہ پی ای سی!-->…